ٹنڈوالہیار، ایڈیشنل سیشن جج کے حکم پر پولیس کا بااثر زمیندار کی نجی جیل پر چھاپہ ،25ہاری بازیاب ،عدالت میں پیش کردیا
بدھ 13 مئی 2015 21:21
ٹنڈوالہیار ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 مئی۔2015ء ) ایڈیشنل سیشن جج کے حکم پر مشائخ ھوتی پولیس کی بااثر زمیندار کی نجی جیل پر چھاپہ 25ہاریوں کو بازیاب کراکر عدالت میں پیش کردیا ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں منا بھیل نے پٹیشن داخل کی کہ تعلقہ جھنڈومر ی کے حدود میں واقعے گوٹھ پنا شاہ میں بااثر زمیندار حبیب اﷲ مری نے اس کے خاندان کے افراد کو نجی جیل میں قید کر رکھا ہے ۔
جنہیں بازیاب کرایا جائے ۔جس پر ایڈیشنل سیشن جج نے مشائخ ھوتی پولیس کو حکم دیا کہ بااثر زمیندار کی نجی جیل پر کاروائی کرکے قید کیے ہوئے ہاریوں کو فوری بازیاب کراکر عدالت میں پیش کیا جائے جس پر مشائخ ھوتی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مذکور ہ زمیندار کی نجی جیل پر چھاپہ مار کر عورتوں بچوں اور مردوں سمیت 25افرادکو بازیاب کراکر عدالت میں پیش کردیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.