اسماعیلی پاکستان کے معمار ہیں،سانحہ صفورا کا ضرور بدلہ لیں گے

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا ٹویٹر پیغام

بدھ 13 مئی 2015 22:11

اسماعیلی پاکستان کے معمار ہیں،سانحہ صفورا کا ضرور بدلہ لیں گے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 مئی۔2015ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اسماعیلی مسلمان پاکستان کے معمار ہیں،سانحہ صفورا کا ضرور بدلہ لیں گے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ اسماعیلی مسلمان پاکستان کے معیار ہیں، ان کاقتل عام پاکستان کے خلاف جنگ ہے، ان کا قتل عام پاکستان کے خلاف جنگ ہے ، ہم سانحہ صفورا چورنگی کا ضرور بدلہ لیں گے۔