آل پاکستان انٹریونیورسٹی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ پرسوں اسلام آباد میں شروع ہوگی

جمعہ 15 مئی 2015 11:50

آل پاکستان انٹریونیورسٹی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ پرسوں اسلام آباد ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء) ہائرایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام آل پاکستان انٹریونیورسٹی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ اتوار سے بحریہ یونیورسٹی ، اسلام آباد میں شروع ہوگی، چیف آرگنائزربحزاب ظفر نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر 16 یونیورسٹیز کی ٹیمیں حصہ لیں گی،چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹیموں کے کھلاڑی پرسوں ہفتہ کو اسلام آباد پہنچیں گے، چیمپئن شپ کا فائنل 20 جون کو کھیلا جائے گا،

متعلقہ عنوان :