سانحہ کراچی کے بس کنڈکٹر کا بیان سامنے آگیا، حملہ آوروں کی تعداد 6 سے 8 تھی

muhammad ali محمد علی جمعہ 15 مئی 2015 18:24

سانحہ کراچی کے بس کنڈکٹر کا بیان سامنے آگیا، حملہ آوروں کی تعداد 6 سے ..
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 مئی 2015 ء) سانحہ کراچی کے بس کنڈکٹر کا بیان سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ کراچی میں حملے کا شکار ہونے والی بس کے کنڈکٹر کا بیان سامنے آگیا ہے۔

(جاری ہے)

زخمی بس کنڈکٹر نے بتایا ہے کہ دہشتگردوں 125 موٹرسائیکل پر سوار ہو کر آئے تھے۔ دہشت گردوں کی تعداد 6 سے 8 تھے جنہوں نے بس روک کر اگلے اور پچھلے دروازے سے اندر داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی تھی۔

متعلقہ عنوان :