کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 78 ملزمان گرفتار کرلیے گئے: رینجرز

muhammad ali محمد علی جمعہ 15 مئی 2015 18:48

کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 78 ملزمان گرفتار کرلیے ..
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 مئی 2015 ء) رینجرز حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 78 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹارگٹڈ کاروائیاں جاری ہیں۔ تازہ ترین ٹارگٹڈ کاروائیوں میں ٹارگٹ کلر ، کالعدم تنظیم کے کارندے سمیت 78 جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے افراد سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کیا گیا ہے۔ رینجرز حکام کے مطابق آج کی گئی کاروائیاں خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد کی گئی ہیں

متعلقہ عنوان :