بدین، ذوالفقار مرزا کی 107حامیوں سمیت عبوری ضمانت منظور
فہد شبیر جمعہ 15 مئی 2015 20:53
بدین(عمران عباس۔اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مئی۔2015ء) سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بدین نے 107حامیوں سمیت عبوری ضمانت منظور کرلی ، 23مئی کو دوبارہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم، تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ان کے 107ساتھیوں کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بدین غلام رسول سموں کی عدالت نے 23مئی تک عبوری ضمانت منظور کرلی، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے وکیل اشرف سموں نے بتایا کہ ٹنڈو باگو تھانے کی حدود میں دو پنگریو تھانے کی حدود میں دو، بدین کی حدود میں ایک ، گولاڑچی کی حدود میں ایک، کڑیو گھنورکی حدود میں دوایف آئی آر داخل کی گئی تھی جن میں سے تین ایف آئی آر میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو نامزد کیا گیا تھا اور چار میں ان کے ساتھیوں کو نامزد کیا گیا تھا ساتوں ایف آئی آر میں 50/50ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی گئی، اس موقع پر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے سینکڑوں حامی بھی موجود تھے جبکہ کسی بھی ناخوش گوار واقعے سے نمٹنے کے لیئے سیکیورٹی کے انتظامات سخت کردئے گئے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.