سیالکوٹ چارواہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ

muhammad ali محمد علی جمعہ 15 مئی 2015 22:17

سیالکوٹ چارواہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ

سیالکوٹ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 مئی 2015 ء) سیالکوٹ چارواہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔ رینجز حکام کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سیالکوٹ کے چارواہ سیکٹر میں بھارت فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔

(جاری ہے)

فائرنگ کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد چناب رینجرز کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا جس کے بعد بھارت فوج کی گنیں خاموش ہوگئیں۔

متعلقہ عنوان :