سٹار اداکار امیتابھ بچن پر بھی آئی پی ایل کا بخار چڑھ گیا

ہفتہ 16 مئی 2015 12:54

سٹار اداکار امیتابھ بچن پر بھی آئی پی ایل کا بخار چڑھ گیا

ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16مئی۔2015ء) بھارتی اداکار امیتابھ بچن پر بھی آئی پی ایل سیزن آٹھ کا بخار چڑھ گیا۔ سابق بیٹسمین سنیل گواسکر نے کلکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین میچ کے دوران وانکھیڈے اسٹیڈیم کی سائیڈ لائن پر ان کا انٹر ویو کیا جبکہ وہ سچن ٹنڈولکر سے مقابلے کے حوالے سے گفتگو بھی کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

امیتابھ بچن نے بتایا کہ وہ کلکتہ کے داماد ہیں مگر ان کا دل ممبئی کے ساتھ دھڑکتا ہے ۔

سٹار اداکار امیتابھ بچن پر بھی آئی پی ایل کا بخار چڑھ گیا

متعلقہ عنوان :