مصر : سابق مصری صدر محمد مرسی کو جیل توڑنے کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 مئی 2015 14:32

مصر : سابق مصری صدر محمد مرسی  کو جیل توڑنے کے الزام میں سزائے موت سنا ..

قاہرہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مئی 2015 ء) : مصری عدالت نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کو سزائے موت سنا دی ، محمد مرسی پر جیل توڑ کر قیدیوں کو رہا کرنے کا الزام تھا. تاہم عدالت نے محمد مرصی کو 100 ساتھیوں سمیت سزائے موت سنا دی ہے، واضح رہے کہ مصری عدالتوں میں اس سے قبل بھی کئی رہنماؤں کو مختلف الزام میں سزائیں سنائی جا چکی ہیں.

متعلقہ عنوان :