ثقافتی سرگرمیوں کے لئے نیا منصوبہ ”کابل بنے گا لاہور کا جڑواں شہر“

ہفتہ 16 مئی 2015 15:02

ثقافتی سرگرمیوں کے لئے نیا منصوبہ ”کابل بنے گا لاہور کا جڑواں شہر“

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈی سی او ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہمسایہ ملک افغانستان کے شہر کابل کو پنجاب کے شہر لاہور کے ساتھ جڑواں شہر قرار دینے کے لئے سمری کو حتمی شکل دینے کے لئے ڈی سی او کو ارسال کر دی ہے۔

(جاری ہے)

حکومت پنجاب نے یہ فیصلہ افغانستان کے ساتھ مختلف ترقیاتی منصوبوں پر مل جل کر کام کرنے ،دونوں ملکوں میں ثقافتی سرگرمیوں کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل مرتب کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :