ملک کی مخدوش صورت حال کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی؛رکن صوبائی اسمبلی میر محمد عاصم کرد گیلو
ہفتہ 16 مئی 2015 19:20
بولان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء ) رکن صوبائی اسمبلی میر محمد عاصم کرد گیلو نے کہاہے کہ ملک کے مخدوش صورت حال کے پیش نظر سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دی گئی ہے دہشت گردی نے ملک کی جڑوں کوکھوکھلا کرکے رکھ دیا ہے مظلوم ماؤں کی گود اجاڑنے والے خدا کی قہر سے کسی صورت نہیں نچ سکتے کراچی میں کمیونٹی بس پر حملہ کرکے موت کا ننگا ناچ کھیلا گیا جس کی شدید مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ’’اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
16 مئی۔2015ء ‘‘سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کراچی میں گزشتہ روز جو موت کا ننگا ناچ کھیلا گیا اس میں غیر ملکی ہاتھ کو خارج از امکان نہی قرار دیا جاسکتا اس طرح کی بزدلانا کارئیوں کے زریعئے اس ملک کی باسیوں کو آپس میں دست گریباں کرکے یہاں خون کی ہولی کھیلنا چاہتے ہیں لیکن پاکستانی عوام دشمن کے تمام ناپاک عزائم کو خاک میں ملادینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہوگا: خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پروزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا فیصل آباد میں کریک ڈاؤن
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.