شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ،5افراد ہلاک

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 16 مئی 2015 22:36

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ،5افراد ہلاک

شوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مئی۔2015ء) شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 5افراد ہلاک ہو گئے ہیں، اطلاعات کے مطابق تحصیل شوال کے علاقے وڑہ منڈی میں ڈرون طیاروں نے ایک گھر پر 2میزائل فائر کئے، ڈرون حملے میں فوری طور پر 5افراد کی ہلاکت اور 2کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔