سپر ایٹ ٹی ٹونٹی ، عمراکمل کے 95رنز ، لاہورلائنز نے ملتان ٹائیگرزکا شکارکرلیا

اتوار 17 مئی 2015 11:39

سپر ایٹ ٹی ٹونٹی ، عمراکمل کے 95رنز ، لاہورلائنز نے ملتان ٹائیگرزکا ..

فیصل آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17مئی ۔2015ء ) سپر ایٹ ٹی ٹونٹی میں لاہورلائنز نے ملتان ٹائیگرز کو 15رنزجبکہ کراچی ڈولفنز نے فیصل آباد وولوز کو 6وکٹوں سے مات دے دی ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزپہلے میچ میں لاہورلائنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 3وکٹوں کے نقصان پر 180رنز بنائے ،مردمیدان عمراکمل نے 95رنز بنائے ۔جواب میں ملتان ٹائیگرز کی ٹیم5وکٹوں پر 165رنز بناسکی ۔دوسرے میچ میں فیصل آباد نے پہلے کھیلتے ہوئے 9وکٹوں پر 144رنز بنائے ۔کراچی نے شاہ زیب کی 59رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ہدف 4وکٹیں گنوا کر 18اوورز میں 147رنز بنا کر حاصل کرلیا۔

سپر ایٹ ٹی ٹونٹی ، عمراکمل کے 95رنز ، لاہورلائنز نے ملتان ٹائیگرزکا ..

متعلقہ عنوان :