گھوٹکی میں کچے کے علاقے میں پولیس کا آپریشن 40 ویں روز بھی جاری ڈاکوؤں کی گیارہ بڑی کشتیاں قبضے میں لے لیں
چاہے2 ماہ لگ جائیں ڈاکوؤں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، ایس پی گھوٹکی
اتوار 17 مئی 2015 13:30
گھوٹکی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 مئی۔2015ء) گھوٹکی میں کچے کے علاقے میں پولیس کا آپریشن 40 ویں روز بھی جاری رہا ڈاکوؤں کی گیارہ بڑی کشتیاں قبضے لے لیں ذرائع کے مطابق اوباڑو کے قریب رونتی کے کچے کے علاقے گھنے جنگلات میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن 40 ویں روز بھی جاری رہا پولیس کے مطابق پولیس کی پیش قدمی جاری ہے اور کچے میں نئی8 چوکیاں قائم کرنے میں کامیاب ہوگئے گڈو شر کی پناہ گاہ کا گھیرا تنگ کر لیا پولیس کو سخت مزاحمت کا سامنا رہا ڈاکو جدید اسلح کے ساتھ اسٹیل کی گولیوں کا استعمال کر رہے ہیں جو چین اے پی سی کو بھی نقصان کر رہی ہیں اور ڈاکوؤں کے ساتھ طالبان کے ٹرینڈ یافتہ بگٹی، مزاری، پٹھان، شر، بکھرانی قبیلے کے اشتہاری ملزمان جدید اسلحہ سے لڑائی کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.