پشاور : پولیس کا ناصر باغ اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن ، 8 مشتبہ افراد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 مئی 2015 10:54

پشاور : پولیس کا ناصر باغ اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن ، 8 مشتبہ افراد ..

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار، 18 مئی 2015 ء) : پولیس نے ناصر باغ اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ، پولیس کے مطابق آپریشن میں 8 مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ گرفتار کیے جانے والے افراد میں سے 6 افغان باشندے ہیں پولیس نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے.

متعلقہ عنوان :