مینیئنز 10 جولائی کو سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی

پیر 18 مئی 2015 11:56

مینیئنز 10 جولائی کو سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 مئی۔2015ء)بچے ہی نہیں بڑے بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائیں گے کیونکہ مینیئنز دس جولائی کو سینما گھروں میں تہلکہ مچانے آرہے ہیں۔

(جاری ہے)

مینیئنز کی ایک فوج ہے جو مچارہی ہے دھما چوکڑی۔جہاں جاتے ہیں لے آتے ہیں طوفان۔اس بار مینئینز نے شاہی محل پر دھاوا بول دیا ہے جہاں شہزادی کا جینا محال کردیا ہے۔فلم دس جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔