فلم سٹار میگھا نے2ماہ میں دوسری بار عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

پیر 18 مئی 2015 14:14

فلم سٹار میگھا نے2ماہ میں دوسری بار عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 مئی۔2015ء) نامور فلم سٹار میگھا نے2ماہ میں دوسری بار عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم سٹار میگھا نے اپر یل میں اپنی فیملی کے ہمراہ سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت حاصل کی ہے اور آجکل وہ اپنے بھتیجے حمزہ یوسف کے ہمراہ سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت حاصل کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :