یہ جاموگا کی بدروح کونسی بلاہے؟
فہد شبیر پیر 18 مئی 2015 19:05
رائے بریلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18مئی۔2015ء)بھارت میں اتر پردیش کے شہر رائے بریلی میں ایک عورت نے اپنی 7 سالہ بیٹی کی انگلی کاٹ دی۔عورت کا خیال تھا کہ اس کی بیٹی پر پیدائش کے وقت سے ہی ایک بُری روح جاموگا عفریت کا قبضہ ہے۔ لوگوں کا خیال ہے کہ بچے کے جسم کی رنگت میں تبدیلی، آواز بدل جانا، جبڑے کا سختی سے جکڑے جانا، ہاتھ اور پاؤں کا سن ہوجانا، دست لگنا اور سانس کے مسائل جاموگا کی وجہ سے ہوتے ہیں۔
لوگوں کا خیال ہے کہ اگر جاموگاایک دفعہ جسم پر قبضہ کر لے تو موت یقینی ہو جاتی ہے۔اس بری روح سے جان چھڑانے کے لیے لوگ جلتے ہوئے تیل میں بچوں کی انگلیاں جلا دیتے ہیں، لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر انگلیاں جلنے پر بچہ روئے تو سمجھ لو کہ جاموگا چلا گیا۔ راما دیوی نام کی عورت نے دو ہفتے پہلے اپنے 5 ماہ کے بچے کی انگلیاں جلا دی اور کہا کہ یہ اس کی جان بچانے کے لیےہے۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.