ذوالفقار مرزا کو اسلحہ فراہم کرنے کا شبہ، کراچی کے علاقے زمزمہ میں اسلحے کی دکان سیل کردی گئی

muhammad ali محمد علی پیر 18 مئی 2015 21:54

ذوالفقار مرزا کو اسلحہ فراہم کرنے کا شبہ، کراچی کے علاقے زمزمہ میں ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مئی 2015 ء) کراچی کے علاقے زمزمہ میں واقعے اسلحے کی دکان کو سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کو اسلحہ فراہم کرنے کا شبہ پر سیل کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاعات موصول ہونے پر کراچی کے علاقے زمزمہ میں اسلحے کی دکان پر چھاپہ مارا۔ اسلحہ ڈیلر پر سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کو اسلحہ فراہم کرنے کے شبہ پر دکان کو پولیس کی جانب سے سیل کردیا گیا ہے۔