سعید اجمل باوَلنگ ایکشن میں تبدیلی کے بعد اپنا ردھم کھو بیٹھے ہیں، انہیں ردھم حاصل کرنے کیلئے پریکٹس کی ضرورت ہے: چیئرمین پی سی بی شہریار خان

muhammad ali محمد علی پیر 18 مئی 2015 23:51

سعید اجمل باوَلنگ ایکشن میں تبدیلی کے بعد اپنا ردھم کھو بیٹھے ہیں، ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مئی 2015 ء) چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی آف سپنر سعید اجمل باوَلنگ ایکشن میں تبدیلی کے بعد سے اپنا ردھم کھو بیٹھے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سعید اجمل کے متعلق شہریار خان کا کہنا ہے کہ باوَلنگ ایکشن مین تبدیلی کے بعد سے سعید اجمل کی کارگردگی میں واضح فرق آیا ہے۔ سعید اجمل اپنا ردھم کھو بیٹھے ہیں۔ انہیں اپنا مکمل ردھم واپس حاصل کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیل کر پریکٹس حاصل کرنےکی ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :