دوجسم، تین بچے۔ اپنی طرز کے انوکھے ہم شکل
فیضان ہاشمی منگل 19 مئی 2015 12:51
ٹیکساس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مئی2015ء).ٹیکساس میں اپنی طرز کے انوکھے ترین ہم شکل تین بچے پیداہوئے ہیں۔کیٹالینا، زیمینا اور سکارلیٹ چند منٹ سے وقفوں سے پیدا ہوئیں۔سلویا ہرنانڈیز اور راؤل ٹوریز کے ہاں پیداہونے والی بچیوں سے ہر ایک کا وزن 4 پاؤنڈ 11 اونس ہے۔اس سے بھی زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ زیمینا اور سکارلٹ کے جسم آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔
ان دونوں کے جسم آپریشن کر کے الگ کیے جائیں گے۔آپریشن کے لیے 6 ماہ یا ایک سال تک انتظار کرنا پڑے گا۔(جاری ہے)
اس طرح کی تین ہم شکل جڑواں بچیاں جن میں سے دو کے جسم جڑے ہوئے ہوں ، کی پیدائش کے چانس 5 کروڑ میں سے ایک ہوتے ہیں۔ بچیوں کی پیدائش سے پہلے ہی سلویا ہرنانڈیز اور راؤل ٹوریز کو معلوم ہوگیا تھا کہ ان کے ہاں دو نہیں تین بچیاں ، جن میں سے دو کے جسم جڑے ہوئے ہیں، پیدا ہونگی۔ اپنی بیوی کی دیکھ بھال کے لیے راؤل نے اپنی نوکری چھوڑ دی۔ اب بچیوں کے آپریشن وغیرہ کے لیے اس جوڑے نے لوگوں سے مدد کی اپیل کی ہے۔ان لوگوں کے گوفنڈ می ڈاٹ کام پر بنے پیج پر 10 ہزار ڈالر کے حدف میں سے 1695 ڈالر جمع ہوچکے ہیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.