یورپین گیمز کی میزبانی ہالینڈ کو مل گئی

منگل 19 مئی 2015 13:49

یورپین گیمز کی میزبانی ہالینڈ کو مل گئی

ایمسٹر ڈیم (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار19مئی۔2015ء) یورپین اولمپک کمیٹی نے یورپین گیمز2019 ء کی میزبانی ہالینڈ کو دینے کا اعلان کر دیا۔ رواں سال میگا ایونٹ کی میزبانی آذربائیجان کر رہا ہے جو آئندہ ماہ باکو میں ہوں گے ۔

(جاری ہے)

پورپین اولمپک کمیٹی کے صدر پیٹرک ہکی کا کہنا ہے کہ ہالینڈ کھیلوں کا انعقاد بہترین انداز میں کرانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :