دوسری پنجاب ویمنز سینئر اینڈ جونیئر پاور لفٹنگ چیمپئن شپ کل شروع ہو گی

بدھ 20 مئی 2015 14:36

دوسری پنجاب ویمنز سینئر اینڈ جونیئر پاور لفٹنگ چیمپئن شپ کل شروع ہو ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20مئی۔2015ء) دوسری پنجاب ویمنز سینئر اینڈ جونیئر پاور لفٹنگ چیمپئن شپ جمعرات سے پی اے ایف سینما لاہور میں شروع ہو گی ۔

(جاری ہے)

ایونٹ میں لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، راولپنڈی، سیالکوٹ، فیصل آباد، قصور سمیت مختلف کالجز، سکولز اور کلبوں سے تن ساز مختلف کیٹگریز میں ایکشن میں دکھائی دیں گی، تن سازوں کے درمیان سکاؤٹ، بنچ پریس اور ڈیڈ ڈرف کے مقابلے ہوں گے۔ ایونٹ میں تن ساز 47، 52، 57،63، 72 اور 84 کلو گرام ویٹ کیٹگریز کے مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گی۔

متعلقہ عنوان :