وزیراعلیٰ شہبازشریف کا سندھ کے ضلع سجاول کے معذور شخص شکیل احمد کیلئے 3 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان

بدھ 20 مئی 2015 21:59

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا سندھ کے ضلع سجاول کے معذور شخص شکیل احمد کیلئے ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20مئی۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سندھ کے ضلع سجاول کے معذور شخص شکیل احمد کی معذوری کا نوٹس لیتے ہوئے معذور شخص شکیل احمد کیلئے 3 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :