آف سپنر سعید اجمل آئندہ ماہ وورسٹر شائر کی جانب سے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے
ہفتہ 23 مئی 2015 11:41
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23مئی۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر سعید اجمل آئندہ ماہ وورسٹر شائر کی جانب سے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں اپنا تیسرا سپیل شروع کریں گے ۔ وہ 2011ء اور 2014ء میں بھی انگلش کلب کیلئے کھیل چکے ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے این او سی ملنے کے بعد ایک مرتبہ پھر 2 جون کو ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ وہ ابتدائی طور پر پانچ ہفتوں کیلئے ڈویژن ون سائیڈ کی نمائندگی کریں گے ۔
بعدازاں ان کے انگلینڈ میں قیام کا انحصار سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم میں سلیکشن پر بھی ہے جو 11 جولائی سے شرو ع ہوگی ۔ سعید اجمل نے گزشتہ مہم جوئی کے دوران نو میچوں میں 63وکٹیں لے کر وورسٹر شائر کو ڈویژن ٹو سے ڈویژن ون میں ترقی دلانے میں مدددی تھی۔(جاری ہے)
Saeed Ajmal will link up with Worcestershire for a third spell next month. He is due to arrive at New Road on June 2 for at least five weeks
— Worcestershire CCC (@WorcsCCC) May 22, 2015
Saeed Ajmal available for 3 LV CC matches and eight T20 Blast games during the period from June 2 to July 7 but stay may be for longer.
— Worcestershire CCC (@WorcsCCC) May 22, 2015
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.