سنی لیون کا اصل چہرہ تو اب سامنے آیا۔۔۔ گھر سے ملی دیکھنے وہ چیز جس کی کوئی توقع نہیں رکھ سکتا، اداکارہ سنی لیون کو اپنا گھر چھوڑنے کا نوٹس

ہفتہ 23 مئی 2015 13:51

سنی لیون کا اصل چہرہ تو اب سامنے آیا۔۔۔ گھر سے ملی دیکھنے وہ چیز جس کی ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ سلینا جیٹلی نے اداکارہ سنی لیون کو اپنا گھر چھوڑنے کا نوٹس دے دیا۔ سنی لیون طویل عرصے سے سلینا جیٹلی کے گھر میں کرائے پر رہ رہی تھیں۔ واضح رہے کہ سلینا جیٹلی شادی کے بعد سنگاپور منتقل ہو گئیں۔

(جاری ہے)

ان کی شادی کے بعد اداکارہ سنی لیون کو ممبئی میں گھر کی تلاش تھی لیکن انہیں ان کے ماضی کی وجہ سے کوئی گھر دینے پر راضی نہیں ہو رہا تھا۔

سلینا جیٹلی نے انہیں اپنا گھر کرائے پر دے دیا لیکن کچھ عرصہ قبل جب وہ اچانک واپس ممبئی پہنچ کر اپنا گھر دیکھنے گئیں تو اس کی حالت دیکھ کر پریشان رہ گئیں۔ گھر کے واش رومز انتہائی گندے تھے جبکہ فرنیچز بھی خراب ہو رہا تھا۔ گھر کی حالت دیکھ کر انہوں نے سنی کو گھر چھوڑنے کا نوٹس دے دیا۔