رمضان المبارک کی آمد،کھجوروں کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ

ہفتہ 23 مئی 2015 14:46

رمضان المبارک کی آمد،کھجوروں کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) رمضان المبارک کی آمد سے قبل جہاں سبزیات ، آلو، پیاز کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے وہیں پنجاب بھر میں کھجور کی مختلف اقسام کی قیمتوں میں 20 فیصد سے زائد اضافہ کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اسلامی روایت کے مطابق لوگوں کی اکثریت رمضان المبارک میں کھجور سے روزہ افطار کرتی ہے اور رمضان المبارک میں سب سے زیادہ فروخت ہونیوالی ”خوردنی آئٹم“بھی کھجور ہی ہے۔تاہم رمضان المبارک سے قبل کھجور کے سٹاک کرنے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :