لاہور کے علاقے سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 مئی 2015 22:54

لاہور کے علاقے سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 مئی 2015 ء) ساندہ کے علاقے سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے خفیہ اطلاعات موصول ہونے پر لاہور کے علاقے ساندہ میں کاروائی کی گئی۔

(جاری ہے)

کاروائی میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ مشتبہ شخص کو کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار بتایا جا رہا ہے۔ گرفتار دہشت گرد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :