Live Updates

عمران خان کا دورہ گلگت دوسری بار موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کردیا گیا

اتوار 24 مئی 2015 16:13

عمران خان کا دورہ گلگت دوسری بار موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کردیا گیا

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا دورہ گلگت دوسری بار موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب کرنا تھا، عمران خان کے ہمراہ ان کی اہلیہ ریحام خان، جہانگیر ترین اور فیصل جاوید خان کو بھی جانا تھا تاہم موسم کی خرابی کے باعث پروگرام منسوخ کر دیا گیا ۔تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق ہیلی کاپٹرپر سفر کے لیے بھی موسم سازگار نہیں ہے ۔عمران خان کا دورہ گلگت دوسری بار موسم کی خرابی کے باعث منسوخی کا شکار ہواہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :