سکھرپولیس نے کار اور موٹرسائیکل چوری کرنیوالے گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا
اتوار 24 مئی 2015 20:01
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء)سکھرپولیس نے کار اور موٹرسائیکل چوری کرنیوالے گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا، بی سیکشن پولیس نے موٹرسائیکل چوری کرنیوالے ملزم کو موٹرسائیکل سمیت گرفتار کرلیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سکھرمیں موٹرسائیکل اور کار چوری کی وارداتوں پر ایکشن لیتے ہوئے سکھرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گذشتہ شب تیر چوک سے اے سیکشن پولیس نے دو ملزمان ساجد مہر، آغا بھٹو کو گرفتار کرلیاہے گرفتار ملزمان کے بارے میں بتایا جاتا ہے دونوں ملزمان کا تعلق کار اور موٹر سائیکل چوری کرنے والے گروہ سے ہے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ دوسری جانب بی سیکشن پولیس نے گذشتہ روز موچی بازار سے اویس میمن سے اسلحے کے زور پر چوری کی جانی والی موٹر سائیکل کی برآمدگی کے لئے فوری کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم عمران میرانی کو گرفتار کر کے چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد کر لی ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.