پاک زمبابوے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، عمران خان اور انکی اہلیہ ریحام خان، پرویز خٹک ا ور جہانگیر ترین نے قذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھا
19سال بعد قذافی سٹیڈیم جا رہا ہوں ،اس سے قبل آخری دفعہ 1996 کا ورلڈ کپ فائنل دیکھا تھا،پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا ٹوئٹ
اتوار 24 مئی 2015 20:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور انکی اہلیہ ریحام خان نے پاک زمبابوے کے مابین دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ قذافی سٹیڈیم میں دیکھا۔اتوار کو پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان اور انکی اہلیہ ریحام خان نے قذافی سٹیڈیم میں دیکھا ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی ٰ پرویز خٹک ور تحریک انصاف کے مر کز ی سیکر ٹری جنرل جہانگیر ترین بھی انکے ہمراہ تھے ۔
قبل ازیں چیئر مین عمران خان اور انکی اہلیہ ریحام خان اورخیبر پختونخوا کے وزیر اعلی ٰ پرویز خٹک ور تحریک انصاف کے مر کز ی سیکر ٹری جنرل جہانگیر ترین خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے۔روانگی سے قبل اپنے ٹوئیٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ 19سال بعد قذافی سٹیڈیم جا رہا ہوں ،اس سے قبل آخری دفعہ 1996 کا ورلڈ کپ فائنل دیکھا تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عثمان خان، فخر زمان ٹی ٹونٹی میں تیسرے نمبر پر کھیلنے کی دوڑ میں شامل
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.