وفاقی و زیر ہاؤسنگ دستار بندی تقریبات کے نام پر بنوں میں اپنی جماعت کے بلدیاتی امیدواروں کی مہم چلا رہے ہیں اور ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات کر کے انتخابات پر اثر انداز ہو رہے ہیں
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان کاعوامی اجتماع سے خطاب
اتوار 24 مئی 2015 21:13
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ وفاقی و زیر ہاؤسنگ دستار بندی تقریبات کے نام پر بنوں میں اپنی جماعت کے بلدیاتی امیدواروں کی مہم چلا رہے ہیں اور ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات کر کے انتخابات پر اثر انداز ہو رہے ہیں وہ منڈان پارک بنوں میں ایک بہت بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اجتماع سے جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل شبیر احمد خان ، امیر جماعت اسلامی ضلع بنوں ڈاکٹر ناصر خان، سیکرٹری جنرل اجمل خان، ضلع کونسل کے امیدوار نثار خان، تحصیل کونسل امیدوار ملک نعیم خان اور ملک حیات خان نے بھی خطاب کیا۔ اجتماع میں ملک حیات خان نے اے این پی سے مستعفی ہوکر خاندان اور ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.