زمبابوے کیخلاف اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کر نے والے مختار احمد مہمان ٹیم کیلئے ڈرونا خواب بن گئے

اتوار 24 مئی 2015 23:10

زمبابوے کیخلاف اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کر نے والے مختار احمد مہمان ٹیم ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2015ء) پاکستان کی جانب سے زمبابوے کیخلاف اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کر نے والے مختار احمد مہمان ٹیم کیلئے ڈرونا خواب بن گئے ،پہلے میچ میں 83اور دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں62رنز بنا کر مجموعی طور پر سیریز کے ٹائپ سکورر رہے اوردونوں میچوں میں مین آف دی میچ قرار پائے ۔ سیریز میں 145رنز بنانے پر مختار احمد مین آف دی سیریز کا ایوارڈ بھی لے اڑے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے خلاف 2میچوں کی سیزیز میں پہلی دفعہ پاکستانی سکواڈ کا حصہ بننے والے مختار احمد زمبابوے ٹیم کیلئے ڈرونا خواب بن گئے ۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 83رنز کی اننگز کھیلنے والے مختار احمد نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کر تے ہوئے 62رنز بنائے ۔ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مجموعی طور پر 145بنا کر مختار احمد ٹاپ سکورر رہے ۔ردونوں میچوں میں مین آف دی میچ قرار پائے ۔ سیریز میں 145رنز بنانے پر مختار احمد مین آف دی سیریز کا ایوارڈ بھی لے اڑے۔

متعلقہ عنوان :