لاہور : مسقط سے بے دخل کیے گئے 40 افراد ائیر پورٹ سے فرار ہو گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 25 مئی 2015 18:21

لاہور : مسقط سے بے دخل کیے گئے 40 افراد ائیر پورٹ سے فرار ہو گئے

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مئی 2015 ء) : مسقط سے بے دخل کیے جانے والے 40 افراد ائیر پورٹ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق ڈی پورٹیز کسٹم حکام کو دھوکہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ پولیس نے تمام مفرور افراد کی تفصیلات حاصل کر کے تلاش شروع کر دی ہے. جبکہ ایف آئی اے حکام اور ائیر پورٹ انتظامیہ نے ائیر پورٹ اور اس کے اطراف میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :