لا ہو ر ،عدالتوں کی سکیورٹی رینجرز کیحوالے

منگل 26 مئی 2015 12:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) شہر بھر کی عدالتوں کی سکیورٹی رینجرز کے خوالے کردی گئی۔ گزشتہ صبح ہی سے رینجرز کے مختلف دستوں نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس سمیت لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

(جاری ہے)

عدالتوں کی سکیورٹی کیلئے رینجرز کی تعیناتی کے احکامات چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منظور احمد ملک نے گزشتہ روز صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے جاری کئے تھے

متعلقہ عنوان :