کیریبین پریمیئر لیگ کا شیڈول سامنے آگیا

منگل 26 مئی 2015 12:33

کیریبین پریمیئر لیگ کا شیڈول سامنے آگیا

برج ٹاؤن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26مئی۔2015ء) کیریبین پریمیئر ٹی ٹوئنٹی لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا شیڈول منظر عام پر آگیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ بارباڈوز اور گیانا کے مابین 20جون کو برج ٹاؤن میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی ایونٹ میں سینٹ کٹس اور آل راؤنڈر شعیب ملک بارباڈوس کی نمائندگی کریں گے ۔