ٹیسٹ کرکٹر اجنکے رہانے کیلئے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ

منگل 26 مئی 2015 12:46

ٹیسٹ کرکٹر اجنکے رہانے کیلئے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ

ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26مئی۔2015ء) بھارتی بیٹسمین اجنکے رہانے کو ٹائر ساز کمپنی کی 19ویں ایوارڈز تقریب کے دوران کرکٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا جب کہ سری لنکا کے وکٹ کیپر بیٹسمین کمار سنگا کارا نے انٹر نیشنل کرکٹرآ ف دی ایئر کے ایوارڈ پر قبضہ جمایا ۔

(جاری ہے)

سابق بھارتی کپتان کپیل دیو کو انٹر نیشنل لائف ٹائم ایوارڈ دیا گیا جب کہ نوجوان بلے باز روہت شرما نے سری لنکا کیخلاف ڈبل سنچری بنانے پر خصوصی ایوارڈحاصل کیا ۔

متعلقہ عنوان :