سانگھڑ، رکشہ ڈرائیور کے قتل میں نامزد ملزمان گرفتا ر

منگل 26 مئی 2015 13:54

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) سانگھڑ شہر کی شہیبر کالونی میں ایک ہفتہ قبل معمولی بات پر قتل ہونے والے رکشہ ڈرائیور نوجوان الٰہی بخش راجڑ کے قتل میں نامزد ملزمان علی گل خاصخیلی اور علی دوست خاصخیلی کو سانگھڑ پولیس نے گرفتار کرلیا

متعلقہ عنوان :