گھوٹکی: ڈاکوں کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں 9 پولیس اہلکارمعطل
منگل 26 مئی 2015 16:26
گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) ایس ایس پی گھوٹکی نے ڈاکووٴں سے تعلقات رکھنے اور خفیہ معلومات ڈاکووں کو فراہم کرنے کے الزام میں 9 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا ہے۔رونتی کچے کے علاقے میں ڈاکووں کے خلاف آپریشن گھر کے بھیدی کی وجہ سے ناکامی کا شکار رہا۔
(جاری ہے)
گھوٹکی میں ایس ایس پی ثاقب سلطان نے ڈاکووٴں سے تعلقات رکھنے کا الزام ثابت ہونے پر چار اے ایس آئی اور پانچ سپاہیوں کومعطل کردیا ہے۔
معطل ہونے والوں میں اے ایس آئی ذوالفقار کھوسو،مراد ،اشرف جٹ،مختیارمیرانی شامل ہیں جبکہ سپاہی رحیم منگی،حاکم بھٹی،اکبر بھٹی،دوست لاکھو اور اکبر بھٹوکو بھی معطل کیا گیا ہے۔ رونتی کچے کے علاقے میں پولیس کو چھیالیس روزہ آپریشن میں ناکامی کا سامنا رہا۔ جس کے بعد رینجرز نے آپریشن کی کمانڈ سنبھالی اور تین روز کے اندر آپریشن مکمل کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.