پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا

muhammad ali محمد علی منگل 26 مئی 2015 19:45

پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ  توڑ دیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مئی 2015 ء) پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان زمبابوے سیریز کےپہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اپنا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سے قبل پاکستان کا قذافی اسٹیڈیم میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ 322 رنز کا تھا۔ آخری اطلاعات آنے تک پاکستان نے اب تک 46 اوورز میں 339 رنز بنالیے ہیں

متعلقہ عنوان :