کوئٹہ : لسبیلہ میں ایف سی کا آپریشن، 5 دہشت گرد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 مئی 2015 11:12

کوئٹہ : لسبیلہ میں  ایف سی کا آپریشن، 5 دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 27 مئی 2015 ء) : لسبیلہ میں ایف سی نے سرچ آپریشن کیا جس میں 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا، ایف سی ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ بھی کی جبکہ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا جس میں 4 رائفلز، 9 مشین گنز اور واکی ٹاکی سیٹس شامل ہیں.