کس کے ستارے کب تک گردش میں رہیں گے؟؟؟؟ پیشن گوئیاں۔۔۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 مئی 2015 12:27

کس کے ستارے کب تک گردش میں رہیں گے؟؟؟؟ پیشن گوئیاں۔۔۔

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مئی 2015 ء): ملک کے معروف آسٹرالوجر الیاس غفوری نے ملک کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے متعدد پیشن گوئیاں کیں جو کہ بعد میں درست ثابت ہوئی، رواں سال سے متعلق بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 14اگست 2015 ء کے بعد پاکستان کے حالات میں غیر متوقع تبدیلی آنے کا امکان ہے ، پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو سیاست میں کوئی بڑی کامیابی ملنے کے امکانات کم ہیں، منی لانڈرنگ کیس میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے کھڑی ماڈل و اداکارہ ایان علی ستاروں کی گردش کی وجہ سے سخت مشکلات کا شکار رہیں گیں اور اس کیس میں ان کی رہائی بھی مشکل ہے، واضح رہے کہ اس سے قبل الیاس غفوری کی بے شمار پیشن گوئیاں درست ثابت ہوئیں ، 6 مئی کو بی بی سی پر انہوں نے کیمرون کے جیتنے کی پیشن گوئی کی جبکہ .

27 دسمبر 2005 ء میں روزنامہ پاکستان میں انہوں نے بینظیر اور نوازشریف کا الیکشن نہ لڑنے کی پیشن گوئی کی جو کہ بعد ازاں درست ثابت ہوئیں.