فلمسٹا ر دیا علی کل سے فیصل آباد میں اپنے فن کے جوہر دکھائیں گی

جمعرات 28 مئی 2015 12:46

فلمسٹا ر دیا علی کل سے فیصل آباد میں اپنے فن کے جوہر دکھائیں گی

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء) فلمسٹا ر دیا علی کل ( جمعہ ) سے فیصل آباد میں اپنے فن کے جوہر دکھائیں گی ۔ دیا علی فیصل آباد کے منروا تھیٹر میں شروع ہونیوالے اسٹیج ڈرامہ ”کڑیزہر دی پڑی “میں پڑوسن کا کردار ادا کررہی ہیں ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیصل آباد انکے لئے لکی ثابت ہوا ہے انہوں نے جب فیصل آباد میں اسٹیج ڈرامہ کیا ہے تو شائقین نے انکی بھر پور حوصلہ افزائی کی ہے ۔دیا علی نے بتایا کہ انکے ساتھ اس ڈرامے میں ہنی شہزادی ،ندا چودھری اور نسیم وکی بھی پرفارم کر رہے ہیں ۔ایک طویل عرصہ کے بعد نسیم وکی نے فیصل آباد میں ڈرامہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :