ایچ ای سی کی درجہ بندی 2014ء،شاہ عبدالطیف یونیورسٹی پانچویں بہترین یونیورسٹی قرار
جمعرات 28 مئی 2015 14:56
سکھر ۔28 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء) ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے معیار اور تحقیق کی بنیاد پر جامعات کی درجہ بندی 2014ء کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور میڈیم کٹیگری میں پاکستان کی پانچویں بہترین جنرل یونیورسٹی قرار پائی ہے۔ یونیورسٹی کے جار ی اعلامیہ کے مطابق یہ درجہ بندی تدریسی معیار،کوالٹی ایشورنس، تحقیق اور جدت اور طلبہ و طالبات کی تعداد کے معیار پر جاری کی گئی ہے۔
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور سابقہ درجہ بندی میں52ویں نمبر، 7ویں نمبرپراور اب سال2014ء کی درجہ بندی میں 5ویں نمبر پر آئی ہے ۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ، پروفیسر ڈاکٹر میاندادزرداری پرووائیس چانسلر مین کیمپس، پروفیسر ڈاکٹر سید اسد رضا عابدی رجسٹرار، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن ، آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن اور ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے یونیورسٹی کے اساتذہ، افسران، ملازمین اور طلبہ و طالبات کو یونیورسٹی کو درجہ بندی میں 5ویں نمبر پر آنے پر مبارکباد دی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.