سانحہ ڈسکہ، سیالکوٹ کے ایس ایچ اوز مطالبات پر ڈٹ گئے، گوجرانوالہ میں بھی سیٹیں خالی
جمعہ 29 مئی 2015 11:21
سیالکوٹ / گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مئی2015ء)سانحہ ڈسکہ کے بعد افسروں کے خلاف کارروائی ہونے پر سیالکوٹ کے ستائیس ایس ایچ اوز نے مطالبات تسلیم ہونے تک کام کرنے سے انکار کر دیا ، گوجرانوالہ میں بھی ایس ایچ اوز نے وردیاں اتار کر سیٹیں چھوڑ دیں۔ ڈسکہ واقعہ کے بعد پولیس افسروں کے خلاف کارروائی کیے جانے پرسیالکوٹ کے 27 ایس ایچ اوز نے مطالبات تسلیم ہونے تک کام کرنے سے انکار کر دیا ۔
ایس ایچ اوز نے آر پی او گوجرانوالہ کے سامنے 3 مطالبات پیش کیے ۔ ان کا پہلا مطالبہ سابق ڈی پی او سیالکوٹ شہزاد آصف کے تبادلے احکامات کی واپسی ہے ، ایس ایچ اوز کا دوسرا مطالبہ ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ملوث وکلاء کو گرفتار کیا جائے ۔ ایس ایچ اوز کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت عدلیہ اور وکلاء کے رویے کی روشنی میں ملزم شہزاد وڑائچ کے ساتھ انصاف ہوتا نظر نہیں آتا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.