پاکستان بیلارس کے ساتھ تجارت، معیشت، دفاع اور ثقافت سمیت تمام شعبوں میں قریبی تعلقات کا خواہش مند ہے
وزیراعظم محمد نواز شریف کی بیلارس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کے ساتھ ملاقات میں گفتگو
جمعہ 29 مئی 2015 14:50
اسلام آباد ۔ 29 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بیلارس کے ساتھ تجارت، معیشت، دفاع اور ثقافت سمیت تمام شعبوں میں قریبی تعلقات کا خواہش مند ہے۔ جمعہ کو یہاں بیلارس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے کہا کہ ان کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان ٹھوس سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ میں عمل انگیز ہوگا۔
قبل ازیں وزیراعظم نواز شریف نے بیلارس کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر پرتپاک خیرمقدم کیا اور ان کے ساتھ خصوصی اور وفود کی سطح پر مذاکرات کئے جس میں جامع دوطرفہ امور شامل تھے۔ وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان حالیہ ماضی میں بڑھتے ہوئے تبادلوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ دوطرفہ دوروں کے تبادلوں میں مزید اضافے کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.