اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری علم الدین بلو ودیگر کو گریڈ 21 میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

جمعہ 29 مئی 2015 22:48

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری علم الدین بلو ، سیکریٹری داخلہ مختیار سومرو، سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز ممتاز علی شاہ اور ایم ڈی سند ھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن ناہید شاہ کو گریڈ 21میں ترقی دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے اور ان کی خدمات مزید تقرری کے لئے سندھ حکومت کے سپرد کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :