کرک ، مسافر بس الٹنے سے تین افراد جاں بحق 10 زخمی ، لاشیں اور زخمی ہسپتال منتقل

جمعہ 29 مئی 2015 23:33

کرک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مئی۔2015ء) مسافر بس الٹنے سے تین افراد جاں بحق 10 زخمی ہوگئے ، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو کرک کے علاقے نیازی چوکے قریب پشاور سے ڈیرہ اسماعیل خان جانیوالی مسافر بس تیز رفتاری کے نتیجے میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین مسافر جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :