انڈر16 یوتھ فٹ بال ٹیم کی سلیکشن کیلئے اوپن ٹرائلز 6اور7 جون کوہو نگے
ہفتہ 30 مئی 2015 11:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) انڈر16 یوتھ فٹ بال ٹیم کی سلیکشن کیلئے اوپن ٹرائلز 6اور7 جون کوشام 4 بجے ماڈل ٹاؤن فٹ بال اکیڈمی گراؤنڈ سی اینڈ ڈی بلاک ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہو ں گے۔
(جاری ہے)
وہ کھلاڑی جن کی پیدائش تاریخ 1جنوری 2000 ء سے دسمبر 2001 ء تک ہو گی وہ حصہ لے سکیں گے۔محمد شہباز کوچ اور قمر رضوان کوچ ان ٹرائلز کی نگرانی کرنے کے بعد ٹیم کی کوچنگ کیمپ کیلئے سلیکشن کریں گے۔ یہ کیمپ 8 سے 10 جون 2015 کو ماڈل ٹاؤن فٹ بال اکیڈمی میں منعقد ہو گا۔ فائنل ٹیم پی ایف ایف انڈر 16یوتھ کپ جو کے 10 سے 15جون ء 2015تک ہو گا۔اس میں انڈر 16 یوتھ ٹیم حصہ لے گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.