مستونگ واقعےمیں بھارتی ایجنسی’را‘ملوث ہے،وزیرداخلہ بلوچستان

ہفتہ 30 مئی 2015 11:56

مستونگ واقعےمیں بھارتی ایجنسی’را‘ملوث ہے،وزیرداخلہ بلوچستان

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مئی2015ء) وزیرداخلہ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے کہاہے کہ مستونگ واقعےمیں بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘ ملوث لگتی ہے ۔

(جاری ہے)

واقعہ مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی جھنڈالہرائےجانےکےبعد پیش آیا۔کوئٹہ میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مستونگ واقعہ صوبوں میں موجود دو قوموں کو لڑانے کی سازش ہے۔

متعلقہ عنوان :